سورۂ انعام کی آیت ۱۲۳ میں ’جَعَلْنَا‘ کا مفہوم
(’’البیان‘‘ کے ترجمے پر اعتراض کا جائزہ)
(محمد حسن الیاس)
بعض ملحدین کی نسبت سے یہ اعتراض ہم تک پہنچا ہے کہ استادِ مکرم جناب جاوید احمد غامدی صاحب نے اپنی تفسیر ’’البیان‘‘ میں سورۂ انعام کی آیت ۱۲۳ میں ’جَعَلْنَا‘ کا ترجمہ ’’ڈھیل دی‘‘ کیا ہے…