Skip to content Skip to sidebar Skip to footer
تخلیق آدم

تخلیق آدم

"تخلیق آدم" (محمد حسن الیاس) قرآنِ مجید سے واضح ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انسان کی تخلیق تین مراحل میں مکمل فرمائی تھی: پہلے زمین کی مٹی سے اُس کا حیوانی وجود بنایا، پھر اُس حیوانی وجود کو توالد و تناسل کے طریقے پر نسل در نسل آگے بڑھایا اور اُس کے بعد جب وہ ہر…

Read More

citizenship-first.

𝐂𝐢𝐭𝐢𝐳𝐞𝐧𝐬𝐡𝐢𝐩 𝐅𝐢𝐫𝐬𝐭: 𝐒𝐡𝐚𝐫𝐢𝐚, 𝐅𝐚𝐢𝐭𝐡 𝐚𝐧𝐝 𝐭𝐡𝐞 𝐀𝐦𝐞𝐫𝐢𝐜𝐚𝐧 𝐂𝐨𝐧𝐬𝐭𝐢𝐭𝐮𝐭𝐢𝐨𝐧

Few words create more anxiety in American public debate than “sharia.” To some, it suggests a foreign legal system waiting to displace constitutional law. To others, it signals a religious ideology that could weaken national cohesion. These fears should not be mocked or dismissed. In a democracy, public anxiety deserves to be examined honestly. But…

Read More

گلبدین حکمت یار صاحب سے ملاقات

گلبدین حکمت یار صاحب سے ملاقات

افغانستان کی گزشتہ پانچ دہائیوں کی سیاست اور تاریخ میں گلبدین حکمتیار نمایاں ترین سیاسی شخصیات میں شمار ہوتے ہیں۔ وہ دو مرتبہ وزارتِ عظمیٰ کے منصب پر فائز رہے، سوویت دور کی افغان مزاحمت کے اہم قائدین میں شامل تھے، اور بعد کے عشروں میں بھی افغانستان کی سیاسی و عسکری تاریخ میں ایک…

Read More

غامدی صاحب اور مذہبی شناخت کا امتحان

غامدی صاحب اور مذہبی شناخت کا امتحان

"غامدی صاحب اور مذہبی شناخت کا امتحان"   انسان اپنی شناخت کے معاملے میں غیر معمولی طور پر حساس واقع ہوا ہے۔ وہ صرف اپنے وجود، خاندان اور معاشرتی مقام ہی کا تحفظ نہیں کرتا، بلکہ ان تصورات، نسبتوں اور روایات کی بھی حفاظت کرتا ہے جن سے اس کی شخصیت بنتی اور اس کا شعورِ ذات…

Read More

"دینی مدارس کے نظام میں ایک ناگزیر اصلاح"

دینی مدارس کا نظام: اصلاح کی ضرورت، چیلنجز اور حل

"دینی مدارس کے نظام میں ایک ناگزیر اصلاح" (محمد حسن الیاس)   دینی مدارس پر ہونے والی تنقید بالعموم دو بڑے زاویوں سے سامنے آتی ہے۔ ایک تنقید مذہبی روایت اور جدید لبرل یا سیکولر فکر کے مابین جاری کشمکش کے پس منظر میں کی جاتی ہے۔ اِس میں مدارس کے سماجی و سیاسی اثرات، جدید ریاست سے…

Read More

مفتی عبدالرحیم: اخلاص، للہیت اور ریاست سے تعلق - سچائی کا سفر کیا ہے؟

مفتی عبدالرحیم: اخلاص، للہیت اور ریاست سے تعلق – سچائی کا سفر کیا ہے؟

"مفتی عبدالرحیم صاحب"   ہماری قومی زندگی کی شاید سب سے بڑی بدقسمتی یہ ہے کہ ہم اپنے محسنین کے ساتھ اختلاف تو کیا، بسا اوقات ایسا ذلت آمیز رویہ اختیار کرتے ہیں کہ برسوں کی خدمت، دیانت، ایثار اور کردار ایک سیاسی اختلاف یا وقتی مہم کی نذر ہو جاتے ہیں۔ کسی شخص کے فکر و…

Read More

امانتِ الٰہی اور انسان کی فطرت

امانتِ الٰہی اور انسان کی فطرت

"ظلوما جھولا" (البیان:جاوید احمد غامدی)   اطاعت کا یہ تقاضا اُس ارادہ و اختیار کی بنا پر کیا جاتا ہے جو ہم نے انسان کو عطا فرمایا ہے)۔ ہم نے یہ امانت1 زمین اور آسمانوں اور پہاڑو ں کے سامنے پیش کی تھی تو اُنھوں نے اُس کو اٹھانے سے انکار کر دیا تھا اور اُس سے ڈر…

Read More

مذہبی خواب اور سیاسی حقائق

مذہبی خواب اور سیاسی حقائق

مذہبی خواب اور سیاسی حقائق   ہم مسلمانوں کو ایک بات اب سمجھ آ جانی چاہیے کہ ہر سیاسی جنگ دین کی جنگ نہیں ہوتی، اور ہر وہ ریاست جو امریکہ یا کسی مغربی طاقت سے ٹکرا جائے، امت کے خوابوں کی تعبیر نہیں بن جاتی۔   ایران کے معاملے میں یہی ہوا جو ہوتا رہا ہے۔ تصادم شروع…

Read More

سبع مثانی: مکتبِ فراہی کی تفہیم

سبع مثانی: مکتبِ فراہی کی تفہیم

’’سبع مثانی‘‘ مکتبِ فراہی کی تفہیم (محمد حسن الیاس)   قرآن مجید میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تسلی دیتے ہوئے ارشاد ہوا ہے:   وَلَقَدْ اٰتَيْنٰكَ سَبْعًا مِّنَ الْمَثَانِيْ وَالْقُرْاٰنَ الْعَظِيْمَ۔ ’’اور ہم نے تمھیں سات مثانی اور قرآنِ عظیم عطا کیا ہے۔‘‘ (الحجر 15:87)   اس آیت میں ’’سبعاً من المثانی‘‘ سے کیا مراد ہے، اس بارے میں مفسرین کے ہاں…

Read More

رسول اللہ ﷺ کا اخلاق: دل نہ دکھانے کی تعلیم

رسول اللہ ﷺ کا اخلاق: دل نہ دکھانے کی تعلیم

"لم یات نظیرک فی نظرم" سیرت کی ایک روایت میں آتا ہے کہ جب عکرمہ بن ابی جہل ایمان لا کر رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہونے والے تھے تو آپ ﷺ نے صحابہ کو جمع کیا اور ان فرمایا: «يأتيكم عكرمة بن أبي جهل مؤمنًا مهاجرًا، فلا تسبوا أباه، فإن سب الميت…

Read More

ریاستی پالیسیاستدلال، برجستہ گفتگو، قومی رہنما

قومی رہنماؤں کا غصہ: اصل سوال کیا ہے؟

اب تک کے تجربے سے یہ بات سامنے آتی ہے کہ اہم قومی، آئینی یا عسکری موضوعات پر گفتگو کرتے ہوئے لکھی ہوئی تقریر زیادہ موزوں ہوتی ہے۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ مقرر اپنے فطری اسلوب یا جذباتی تاثیر سے محروم ہو جائے۔ تحریر شدہ تقریر میں بھی موقع کی مناسبت سے برجستہ…

Read More

"فانصرنا علی القوم الکافرین"

“فانصرنا علی القوم الکافرین”

"فانصرنا علی القوم الکافرین" (جمعے سے متعلق دو غلط فہمیاں) اسلام میں نمازِ جمعہ کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے۔ قرآن مجید نے اہلِ ایمان کو حکم دیا ہے کہ جب جمعے کے دن نماز کے لیے پکارا جائے تو وہ خرید و فروخت اور دوسری مصروفیات چھوڑ کر اللہ کے ذکر کی طرف متوجہ ہوجائیں، اور…

Read More