حجیت حدیث سیریز:01
(محمد حسن الیاس)
"حدیث کے ذریعے قرآن کا نسخ"
حج کا مہینا دین ابراہیمی کی روایت میں ہمیشہ سے متعین رہا ہے۔ قدیم عہد میں سفر اس طرح آسان نہیں ہوا کرتے تھے، اس لیے عازمین حج طویل مسافت کو معاشی ضروریات کے پیش نظر تجارتی قافلوں کی صورت میں طے کرتے تھے۔ یہی وجہ…