دعوت یا ڈیبیٹ Short postsDecember 14, 20257Views0Likes0Commentsگزشتہ دنوں ایک مسیحی عالم سے ملاقات ہوئی۔ گفتگو کے دوران انہوں نے ایک نہایت اہم اور تکلیف دہ بات کی طرف توجہ دلائی۔ انہوں نے کہا کہ جب مسلمان ہم سے ملتے ہیں تو اکثر گفتگو کی ابتدا ہی اس جملے سے کرتے ہیں کہ تمہاری کتاب میں تحریف ہو چکی ہے۔ ان کے…Read More