کیا جمہور کا قول حجت ہے؟
بقلم: ڈاکٹر محمد اکرم ندوی، آکسفورڈ
بعض باتیں اتنی ساقط الاعتبار ہوتی ہیں کہ کوئی بھی سنجیدہ اور مشغول انسان ان میں اپنا وقت ضائع کرنا پسند نہیں کرتا۔ اسی طرح کی ایک بات چند سالوں سے سوشل میڈیا پر گشت کر رہی ہے کہ ”جمہور کا قول حجت ہے“، ”جمہور…