قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد نے "معجم الدوحة التاريخي للغة العربية" (دوحہ تاریخی لغت برائے عربی زبان) کا افتتاح کر دیا ہے۔ اسے 'عرب سینٹر فار ریسرچ اینڈ پالیسی اسٹڈیز' نے تیار کیا ہے۔ یہ لغت عربی زبان کے الفاظ کے کتبوں اور قدیم تحریروں میں ابتدائی استعمال سے لے کر اب تک…