فلسفیانہ موشگافیوں کا نقصان Short posts3 days ago6Views0Likes0Commentsغور کیجیے کہ مذہب کیا چیز ہے اور اس کی حقیقت کیا ہے؟ انسان کی عملی زندگی کے لیے وہ چراغِ راہ ہے۔ انسان اور اس کی عملی زندگی کا تعلق تمام تر مادیات سے ہے، اس لیے ماوراے مادہ کی نسبت صرف وہیں تک اس کو تعلق ہے جہاں تک انسان کی عملی زندگی…Read More