"سؤر کی حرمت"
(محمد حسن الیاس)
خور و نوش میں حلت و حرمت کی بنیاد طیب اور خبیث کے امتیاز پر قائم ہے،چنانچہ طیبات حلال اور خبائث حرام ہیں۔دین ہر پہلو سے نفس انسانی کا تزکیہ چاہتا ہے، اِس لیے اُس کا مطالبہ ہے کہ باطن کی تطہیر کے ساتھ کھانے پینے کی چیزوں میں بھی طیب…