محمد حسن الیاس توہین رسالت کے قانون پر علما کی حساسیت (دیوبندی روایت کو درپیش چیلنج اور اس کی تاریخ) توہین رسالت کی سزا کا مسئلہ کوئی نیا مسئلہ نہیں ہے۔ امت کی علمی تاریخ میں یہ مسئلہ ہمیشہ سے علما کے مابین زیر بحث رہا ہے۔اس کی اصل بنیاد تو یقیناً دینیاتی ہے، جیسے…
