Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

!مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ: ایک عہد ساز مفکر

مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ: ایک عہد ساز مفکر! (تحریر: محمد حسن الیاس) خدا کی اس دنیا میں کچھ ایسے انسان بھی جنم لیتے ہیں جن کے وجود میں بصیرت کی ضیا، فکر میں تدبر کی گونج، اور بیان میں معانی کی تابندگی ازل سے پیوست ہوتی ہے۔ وہ علم کو تراشتے، اس میں نئی روح پھونکتے، اور…

Read More

فکر اور مزاحمت: اقبال سے انقلاب تک

فکر اور مزاحمت: اقبال سے انقلاب تک! فکر کی تاثیر فوری طور پر نمایاں نہیں ہوتی۔ یہ ابتدا میں ایک بے نام اضطراب کی صورت میں جنم لیتی ہے، جو رائج نظامِ فکر پر سوال اٹھاتا ہے۔ یہی خلش وقت کے ساتھ ایک فکری نقش میں ڈھلتی ہے، جو نجات کی سمت اشارہ کرتی ہے۔ پھر…

Read More

"تاریخ کے ملبے پر کھڑی امت"

تاریخ کے ملبے پر کھڑی امت

"تاریخ کے ملبے پر کھڑی امت" (گمشدہ عظمت، خاموش حال، تاریک مستقبل) تباہی کی راکھ سے اٹھنے والی دنیا نے دوسری عالمی جنگ کے بعد جو پُرامن، خوابناک، اور نئی تہذیبی اقدار پر مبنی عالمی عرف تراشا تھا، انسانوں کے اس رومانوی عقد کا ہنی مون اب اختتام کو پہنچ رہا پے۔ یہ وہ بندھن تھا جس کی…

Read More

استاد کبھی نہیں ڈانٹتا

"استاد کبھی نہیں ڈانٹتا'" استاد کبھی نہیں ڈانٹتا، وہ تو بس اپنی آواز کو ہمارے اندھیروں میں اتارتا ہے، تاکہ ہم ارادوں کی دھند اور معمولات کی دوڑ میں اپنے اصل وجود کی آواز سن سکیں۔ اس کی ڈانٹ، دراصل ہمارے اندر دبی ہوئی ان صداؤں کو جگانے کی کوشش ہوتی ہے، جنہیں ہم نے سہولت، خوف…

Read More

قصر نماز

محمد حسن الیاس قصر نماز اسلام کی عبادات میں سے نماز اہم ترین عبادت ہے۔ اِس عبادت کے لیے جو اعمال شریعت میں مقرر کیے گئے ہیں، وہ اجماع اور تواتر سے ثابت ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پورے اہتمام سے اِن اعمال کو ادا کیا اور لوگوں کو تلقین فرمائی کہ…

Read More

غامدی صاحب سے ہمارا اختلاف

محمد حسن الیاس غامدی صاحب سے ہمارا اختلاف یہ سوال  مجھ سے اکثر پوچھا جاتا ہے کہ آپ کو غامدی صاحب کی کسی راے سے اختلاف بھی ہوتاہے؟ میں اس کے جواب میں  ہمیشہ دو باتیں عرض کرتا ہوں: پہلی یہ کہ اللہ تعالیٰ نے ہم جیسے لوگوں کو ایک متوسط ذہن کے ساتھ پیدا…

Read More

عمار خان ناصر کو بات نہیں کرنے دیں گے

محمد حسن الیاس ’’عمار خان ناصر کو بات نہیں کرنے دیں گے‘‘ نفسیات کاعلم انسانی رویوں کے مطالعے کا نام ہے۔ماہرین نفسیات سمجھتے ہیں کہ تعلیم، خاندان، معاش اور سماجی حالات وہ عوامل ہیں، جن کا اثر انسانوں کے انداز و اطوار اورفکر و عمل میں ظاہر ہوتا ہے۔ ہمارے مذہبی علما کے مجموعی طرزِ…

Read More

عدت میں نکاح: جناب جاوید احمد غامدی کا موقف

محمد حسن الیاس عدت میں نکاح: جناب جاوید احمد غامدی کا موقف شریعت کی اصطلاح میں ’عدت‘ سے مراد وہ مدت  ہے،جس میں بیوی  شوہر  کی طرف سے طلاق  یا اُس کی وفات کے بعد کسی دوسرے شخص سے نکاح نہیں کر سکتی۔ یہ مدت اِس لیے مقرر کی ہے کہ عورت کے پیٹ کی…

Read More

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت

 محمد حسن الیاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت انبیا کی تعلیمات کا دائرہ اُن کی اپنی قوموں تک محدوداور اُن کی ہدایت زمان و مکان کے ساتھ خاص ہوتی ہے۔یہ دعویٰ اِس زمانے کے بعض لوگوں کی  جانب سے سامنے آیا ہے۔اُن کے مطابق تمام انبیا اپنی اپنی قوموں میں مبعوث کیے…

Read More

ربیع الاول

محمد حسن الیاس ربیع الاول ربیع الاول، لاریب ایک مبارک مہینا ہے۔‎اِس مہینے میں  وہ ہستی دنیا میں تشریف لائی، جسے پروردگارِ عالم نے  قیامت تک کے لیے اپنی آخری حجت اور روے زمین پر اپنی حتمی ہدایت دے کر مبعوث فرمایا۔  ‎رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جہاں  دین پہنچانے کی یہ ذمہ…

Read More

جنسی ہراسانی کی شکایت

 محمد حسن الیاس جنسی ہراسانی کی شکایت اِس بات میں کوئی شبہ نہیں ہے کہ اللہ نے انسان کو جس فطرت پر پیدا کیا ہے، اپنے ارادے کے سوء استعمال سے وہ اُسے مسخ کرتا اور اپنی جبلتوں کی اسیری قبول کر لیتا ہے۔ پھر چاہے وہ مال کی جبلت ہو، جنس کی یا  برتری…

Read More

توہین رسالت کے قانون پر علما کی حساسیت

 محمد حسن الیاس توہین رسالت کے قانون پر علما کی حساسیت (دیوبندی روایت کو درپیش چیلنج اور اس کی تاریخ) توہین رسالت کی سزا کا مسئلہ کوئی نیا مسئلہ نہیں ہے۔ امت کی علمی تاریخ میں یہ مسئلہ ہمیشہ سے علما کے مابین زیر بحث رہا ہے۔اس کی اصل بنیاد تو یقیناً دینیاتی ہے، جیسے…

Read More