"کرپٹو کرنسی اور فتویٰ کی حدود"
کرپٹو کرنسی کے بارے میں یہ کہنا کہ یہ “مال” ہے یا “مال نہیں”، شریعت کا سرے سے موضوع ہی نہیں ہے۔ یہ سوال پہلے عرف، معاشی تعامل، قانون اور ریاستی نظم کےدائرے میں آتا ہے۔
دین نے یہ طے نہیں کیا کہ ہر زمانے میں مبادلے کا ذریعہ…
’’خیارِ مجلس: حدیث اور فقہی تعبیرات‘‘
(محمد حسن الیاس)
بیع و شرا کے باب میں ہماری فقہی روایت کا ایک معروف مسئلہ ’’خیارِ مجلس‘‘ کے عنوان سے زیر بحث آیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ جب خرید و فروخت کا معاملہ ایجاب و قبول سے طے پا جائے تو کیا فریقین کو صرف اس بنا پر کہ…