’’اسلام: پانچ بڑے انحرافات‘‘
(محمد حسن الیاس)
اللہ کے نزدیک دین ابتدا ہی سے اسلام ہے۔ اس کی حقیقت یہ ہے کہ انسان اپنے پروردگار کے آگے سرِ تسلیم خم کرے، اُس کی نازل کردہ ہدایت کو اپنے لیے آخری حجت مانے اور اپنے فکر و عمل کو آخرت کی جواب دہی کے شعور سے وابستہ…