جمعیۃ علماے ہند کا ترجمان ’الجمعیۃ‘ ۱۴ جولائی ۱۹۳۶ء کی اشاعت میں لکھتا ہے:
”مولانا حمید الدین فراہی مرحوم و مغفور اُن مخصوص بزرگوں اور کتابِ الٰہی کے عاشقوں میں سے ایک تھے، جن پر جنابِ الٰہی سے…
قرآنِ مجید کے معجزہ ہونے پر سب سے پہلی دلیل اس کی بلاغت ہے۔ اگرچہ اعجازِ قرآنی کے اور بھی بہت سے پہلو ہیں، اور ہر پہلو اپنی جداگانہ اہمیت رکھتا ہے، لیکن چونکہ پڑھنے والے کو سب سے پہلے نفسِ کلام سے سابقہ پیش آتا ہے اور دوسرے پہلوؤں کی طرف بعد میں نظر…