" دبستانِ شبلی"
(رجوع الی الفطرۃ کی تحریک)
محمد حسن الیاس
۲۰ نومبر ۲۰۲۶ء
غامدی سینٹر آف اسلامک لرننگ، المورد امریکہ کے مرکزی ہال کی ایک دیوار پر علامہ شبلی نعمانی، علامہ اقبال، سید سلیمان ندوی، مولانا ابوالکلام آزاد، سید ابوالاعلیٰ مودودی، مولانا حمید الدین فراہی، مولانا امین احسن اصلاحی اور مولانا وحید الدین خاں کی تصویریں آویزاں ہیں۔…
عبد الاحد ندوی صاحب کی جانب سے ہمیں یہ دو سوالات موصول ہوئے تھے۔ ان پر ہماری طالب علمانہ گزارشات درج ذیل ہیں:
پہلا سوال
اصلاحی و غامدی مکتبِ فکر سورۂ بینہ کو مکی سورہ کیسے قرار دیتا ہے، جبکہ اس کی بعض اندرونی شہادتیں اسے مدنی سورہ قرار دینے کا تقاضا کرتی ہیں؟ مثلاً جنت کے…
’’سبع مثانی‘‘
مکتبِ فراہی کی تفہیم
(محمد حسن الیاس)
قرآن مجید میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تسلی دیتے ہوئے ارشاد ہوا ہے:
وَلَقَدْ اٰتَيْنٰكَ سَبْعًا مِّنَ الْمَثَانِيْ وَالْقُرْاٰنَ الْعَظِيْمَ۔
’’اور ہم نے تمھیں سات مثانی اور قرآنِ عظیم عطا کیا ہے۔‘‘
(الحجر 15:87)
اس آیت میں ’’سبعاً من المثانی‘‘ سے کیا مراد ہے، اس بارے میں مفسرین کے ہاں…