"فانصرنا علی القوم الکافرین"
(جمعے سے متعلق دو غلط فہمیاں)
اسلام میں نمازِ جمعہ کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے۔ قرآن مجید نے اہلِ ایمان کو حکم دیا ہے کہ جب جمعے کے دن نماز کے لیے پکارا جائے تو وہ خرید و فروخت اور دوسری مصروفیات چھوڑ کر اللہ کے ذکر کی طرف متوجہ ہوجائیں، اور…