"عقائدِ اسلام میں کلامی موشگافیوں سے ممانعت"
اسلام کے اصل عقائد نہایت سادہ اور مختصر ہیں۔ کوئی ان کو سمیٹنا چاہے تو صرف ایک ’لا إله إلا الله‘ میں سمیٹ سکتا ہے، جیسا کہ اس حدیث میں ہے کہ: «من قال لا إله إلا الله دخل الجنة»، جس نے ’لا إله إلا الله‘ کہا، وہ جنت…