غور کیجیے کہ مذہب کیا چیز ہے اور اس کی حقیقت کیا ہے؟ انسان کی عملی زندگی کے لیے وہ چراغِ راہ ہے۔ انسان اور اس کی عملی زندگی کا تعلق تمام تر مادیات سے ہے، اس لیے ماوراے مادہ کی نسبت صرف وہیں تک اس کو تعلق ہے جہاں تک انسان کی عملی زندگی…
اِس سے جو الجھنیں قرآن مجید سے متعلق ہماری روایت میں پیدا ہوئی ہیں، اُن سے اہل علم واقف ہیں۔ ہم نے اپنی بساط بھر اُن کو یہاں سلجھانے کی کوشش کی ہے۔’وما توفيقي إلا باللّٰه‘۔
_____ــــــ ۱ ــــــ_____
عَنِ ابْنِ شِهَابٍ،۱ قَالَ: حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ اللهِ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ…
"عقائدِ اسلام میں کلامی موشگافیوں سے ممانعت"
اسلام کے اصل عقائد نہایت سادہ اور مختصر ہیں۔ کوئی ان کو سمیٹنا چاہے تو صرف ایک ’لا إله إلا الله‘ میں سمیٹ سکتا ہے، جیسا کہ اس حدیث میں ہے کہ: «من قال لا إله إلا الله دخل الجنة»، جس نے ’لا إله إلا الله‘ کہا، وہ جنت…
سوال: محترم ڈاکٹر محمد اکرم ندوی صاحب دامت برکاتہم، السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
گزشتہ سال آپ کا غامدی سینٹر امریکہ میں دورہ ہوا تھا اور اس موقع پر جناب محترم حسن الیاس صاحب کے ساتھ آپ کا ایک انٹرویو بھی ریکارڈ ہوا۔ اس سے دل میں یہ خواہش پیدا ہوئی کہ آپ سے یہ دریافت…