امامت، الہام اور جہاد
(سید احمد شہید کی تحریک)
حصہ دوم:نقد کا جواب اہل روایت کی جانب سے
جوہر صاحب کے نقد کے جواب میں جو تحریریں سامنے آئیں، ان کا مجموعی مقدمہ یہ ہے کہ “منصبِ امامت” کو نئی نبوت، نئی شریعت یا متوازی دین کے اعلان کے طور پر پڑھنا درست نہیں۔
ان کے نزدیک جوہر صاحب…
"امامت، الہام اور جہاد"
تحریکِ سید احمد شہید
حصہ اول:مسئلہ کی نوعیت اور بنیادی نقد
گزشتہ چند ہفتوں میں فیس بک پر ایک اہم علمی مناقشہ سامنے آیا۔ اس کا آغاز جناب محمد دین جوہر صاحب نے کیا۔ ان کی گفتگو مختلف پوسٹوں میں پھیلی ہوئی ہے۔ تاہم، قارئین کی سہولت کے لیے، اپنے فہم کی حد تک،…