عبد الاحد ندوی صاحب کی جانب سے ہمیں یہ دو سوالات موصول ہوئے تھے۔ ان پر ہماری طالب علمانہ گزارشات درج ذیل ہیں:
پہلا سوال
اصلاحی و غامدی مکتبِ فکر سورۂ بینہ کو مکی سورہ کیسے قرار دیتا ہے، جبکہ اس کی بعض اندرونی شہادتیں اسے مدنی سورہ قرار دینے کا تقاضا کرتی ہیں؟ مثلاً جنت کے…
شریعت میں تبدیلی
(جاوید احمد غامدی)
اسلامی شریعت اللہ کا قانون ہے، جو اُس نے اپنے بندوں کو راہ راست پر رکھنے کے لیے نازل فرمایا ہے۔ اِس قانون سے واقف ہر شخص جانتا ہے کہ اِس میں کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ خود اِس کے نازل کرنے والے کی طرف سے تبدیلی ہو جاتی ہے۔…
"تخلیق آدم"
(محمد حسن الیاس)
قرآنِ مجید سے واضح ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انسان کی تخلیق تین مراحل میں مکمل فرمائی تھی: پہلے زمین کی مٹی سے اُس کا حیوانی وجود بنایا، پھر اُس حیوانی وجود کو توالد و تناسل کے طریقے پر نسل در نسل آگے بڑھایا اور اُس کے بعد جب وہ ہر…