افتراقِ امت کی روایت
(محمد حسن الیاس)
حدیث کی کتابوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت سے یہ روایت نقل ہوئی ہے کہ یہود و نصاریٰ کی طرح آپ کی امت بھی فرقوں میں بٹ جائے گی۔ اُن میں سے ایک کے لیے جنت کی بشارت ہے اور باقی سب کے لیے…
اِس سے جو الجھنیں قرآن مجید سے متعلق ہماری روایت میں پیدا ہوئی ہیں، اُن سے اہل علم واقف ہیں۔ ہم نے اپنی بساط بھر اُن کو یہاں سلجھانے کی کوشش کی ہے۔’وما توفيقي إلا باللّٰه‘۔
_____ــــــ ۱ ــــــ_____
عَنِ ابْنِ شِهَابٍ،۱ قَالَ: حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ اللهِ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ…