’’یاسر پیرزادہ صاحب کی خدمت میں‘‘
(محمد حسن الیاس)
جناب یاسر پیرزادہ ایک صاحبِ فہم صحافی ہیں۔ اُنھوں نے آج روزنامہ ’’جنگ‘‘ میں شائع ہونے والے اپنے کالم ’’غامدی صاحب کی تعبیرِ دین‘‘ میں اختلاف کے باوجود غامدی صاحب کے علمی مقام کا اعتراف کیا ہے۔ یہ علمی مکالمے کا خوش آیند آغاز ہے۔ تاہم اُن کے…
"روایت کے حصار میں" (محمد حسن الیاس) ہر علمی روایت بالعموم دو سطحوں پر تشکیل پاتی ہے۔ ایک اُس کا علمی و تخلیقی سرمایہ ہے، جس میں بڑے اہلِ علم کی مسلسل کاوشوں سے علوم، مناہج، اصطلاحات اور فکری وسائل پیدا ہوتے ہیں۔ دوسری اُس کی اجتماعی شناخت ہے، جس میں عقائد و نظریات…
قرآنِ مجید میں بنی اسرائیل کا ذکر محض ایک تاریخی قوم کے طور پر نہیں آیا، بلکہ ایک ایسی امت کے طور پر بھی آیا ہے، جسے اللہ تعالیٰ نے اپنے زمانے میں علم، شریعت، نبوت اور ایک خاص منصبی فضیلت سے نوازا تھا۔
اُن کے پاس وحی تھی، اُن کے اندر انبیا مبعوث ہوئے، اُن…