Skip to content Skip to footer

شاہ ولی اللہؒ اور احیائے اسلام

شاہ ولی الله
ابن تیمیہ اور ابن رشد کے بعد بل کہ خود انھیں کے زمانے میں مسلمانوں میں جو عقلی تنزل ہوا اس لحاظ سے یہ امید نہیں رہی تھی کہ پھر کبھی کوئی صاحبِ دل و دماغ پیدا ہوگا، لیکن قدرت کو اپنی نیرنگیوں کا تماشا دکھلانا تھا کہ اخیر زمانے میں جب کہ اسلام کا نفس بازپَسیں تھا، شاہ ولی الله جیسا شخص پیدا ہوا، جس کی نکتہ سنجیوں کے آگے غزالی، رازی، ابن رشد کے کارنامے بھی ماند پڑ گئے۔
علامہ شبلی نعمانی، علم الکلام صـ ۹۶

Leave a comment