"قرآن مجید اور ہماری فقہ"
(محمد حسن الیاس)
”ہدایہ“ فقہ حنفی کی معروف کتاب ہے۔اس کتاب کے آغاز میں ”باب صفۃ الصلوٰة“ ہے،جہاں سب سے پہلے صاحبِ ”ہدایہ“ نماز کے فرائض اور قرآنِ مجید سے اُن کی فرضیت کے دلائل بیان کرتے ہیں ۔
اِس مضمون میں ہم”ہدایہ“ کے مطابق قرآنِ مجید کے اُن دلائل کا ترتیب سے…
تکفیر کہاں سے شروع ہوتی ہے؟
اکثر علما سے جب تکفیر اور کسی شخص کے دائرۂ اسلام میں ہونے یا نہ ہونے کے مسئلے پر گفتگو ہوتی ہے تو میرے ذہن میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ ایسے فیصلے کہاں تک محض نصوص کے فہم اور علمی استدلال کا نتیجہ ہوتے ہیں، اور کہاں…
زندگی میں انسان نہ جانے کتنی خواہشیں اپنے دل میں لیے چلتا ہے۔ وقت گزرتا رہتا ہے، کچھ خواب پورے ہو جاتے ہیں اور کچھ خواہشیں راستے ہی میں کہیں پیچھے رہ جاتی ہیں۔ خدا کا بے حد شکر ہے کہ زندگی نے میرے بہت سے خواب میری توقع سے بھی بڑھ کر پورے کیے۔
مگر…
قرآن کی ’’حور‘‘ کیا کوئی الگ مخلوق ہے؟
(محمد حسن الیاس)
اشراق اگست 2026
قرآن مجید نے جنت کی عورتوں کی جن صفات کا ذکر کیا ہے، ان میں ایک نمایاں وصف ان کا ’’حور‘‘ ہونا ہے۔ یہ لفظ ان خواتین کے لیے استعمال ہوا ہے جو کشادہ آنکھوں اور نکھری ہوئی رنگت کی حامل ہوں۔ عربی زبان…
"تخلیق آدم"
(محمد حسن الیاس)
قرآنِ مجید سے واضح ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انسان کی تخلیق تین مراحل میں مکمل فرمائی تھی: پہلے زمین کی مٹی سے اُس کا حیوانی وجود بنایا، پھر اُس حیوانی وجود کو توالد و تناسل کے طریقے پر نسل در نسل آگے بڑھایا اور اُس کے بعد جب وہ ہر…
Few words create more anxiety in American public debate than “sharia.” To some, it suggests a foreign legal system waiting to displace constitutional law. To others, it signals a religious ideology that could weaken national cohesion. These fears should not be mocked or dismissed. In a democracy, public anxiety deserves to be examined honestly. But…
افغانستان کی گزشتہ پانچ دہائیوں کی سیاست اور تاریخ میں گلبدین حکمتیار نمایاں ترین سیاسی شخصیات میں شمار ہوتے ہیں۔ وہ دو مرتبہ وزارتِ عظمیٰ کے منصب پر فائز رہے، سوویت دور کی افغان مزاحمت کے اہم قائدین میں شامل تھے، اور بعد کے عشروں میں بھی افغانستان کی سیاسی و عسکری تاریخ میں ایک…
"غامدی صاحب اور مذہبی شناخت کا امتحان"
انسان اپنی شناخت کے معاملے میں غیر معمولی طور پر حساس واقع ہوا ہے۔ وہ صرف اپنے وجود، خاندان اور معاشرتی مقام ہی کا تحفظ نہیں کرتا، بلکہ ان تصورات، نسبتوں اور روایات کی بھی حفاظت کرتا ہے جن سے اس کی شخصیت بنتی اور اس کا شعورِ ذات…
"دینی مدارس کے نظام میں ایک ناگزیر اصلاح"
(محمد حسن الیاس)
دینی مدارس پر ہونے والی تنقید بالعموم دو بڑے زاویوں سے سامنے آتی ہے۔ ایک تنقید مذہبی روایت اور جدید لبرل یا سیکولر فکر کے مابین جاری کشمکش کے پس منظر میں کی جاتی ہے۔ اِس میں مدارس کے سماجی و سیاسی اثرات، جدید ریاست سے…
"مفتی عبدالرحیم صاحب"
ہماری قومی زندگی کی شاید سب سے بڑی بدقسمتی یہ ہے کہ ہم اپنے محسنین کے ساتھ اختلاف تو کیا، بسا اوقات ایسا ذلت آمیز رویہ اختیار کرتے ہیں کہ برسوں کی خدمت، دیانت، ایثار اور کردار ایک سیاسی اختلاف یا وقتی مہم کی نذر ہو جاتے ہیں۔ کسی شخص کے فکر و…
"ظلوما جھولا"
(البیان:جاوید احمد غامدی)
اطاعت کا یہ تقاضا اُس ارادہ و اختیار کی بنا پر کیا جاتا ہے جو ہم نے انسان کو عطا فرمایا ہے)۔ ہم نے یہ امانت1 زمین اور آسمانوں اور پہاڑو ں کے سامنے پیش کی تھی تو اُنھوں نے اُس کو اٹھانے سے انکار کر دیا تھا اور اُس سے ڈر…
مذہبی خواب اور سیاسی حقائق
ہم مسلمانوں کو ایک بات اب سمجھ آ جانی چاہیے کہ ہر سیاسی جنگ دین کی جنگ نہیں ہوتی، اور ہر وہ ریاست جو امریکہ یا کسی مغربی طاقت سے ٹکرا جائے، امت کے خوابوں کی تعبیر نہیں بن جاتی۔
ایران کے معاملے میں یہی ہوا جو ہوتا رہا ہے۔ تصادم شروع…