محمد حسن الیاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت انبیا کی تعلیمات کا دائرہ اُن کی اپنی قوموں تک محدوداور اُن کی ہدایت زمان و مکان کے ساتھ خاص ہوتی ہے۔یہ دعویٰ اِس زمانے کے بعض لوگوں کی جانب سے سامنے آیا ہے۔اُن کے مطابق تمام انبیا اپنی اپنی قوموں میں مبعوث کیے…
