یہ دنیا مذہبی نعروں پر نہیں، مفادات کے اصول پر چلتی ہے۔ کل جو امریکہ کے ساتھ تھا، آج روس کے ساتھ کھڑا ہو سکتا ہے؛ آج جو ایک صف میں ہیں، کل حالات بدلیں تو دوسری صف میں جا سکتے ہیں۔
انسانی معاشروں اور ریاستوں کو جوڑنے والی اصل قوتیں عموماً معاشی، دفاعی اور سیاسی…