""انبیاے اولیا""
(تصوف اور ختمِ نبوت)
محمد حسن الیاس
فکرِ فراہی کے نزدیک ختمِ نبوت کا واضح اور قطعی مفہوم یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد منصبِ نبوت اپنی ہر صورت، ہر نسبت اور ہر امکان کے ساتھ ہمیشہ کے لیے ختم ہو گیا ہے۔ آپ کے بعد اب کوئی نبی نہیں آئے…
"قادیانیت، ختمِ نبوت، امامت اور نماز میں شرکت"
(غامدی صاحب کا موقف:چند ضروری توضیحات)
جناب جاوید احمد غامدی صاحب کے موقف کو صحیح طور پر سمجھنے کے لیے ضروری ہے کہ عقیدۂ ختمِ نبوت، قادیانیت، نماز کی امامت، اور قائم نماز میں شرکت کے اصول کو الگ الگ دائرے میں رکھا جائے۔ اِن میں سے ہر پہلو…
امامت، الہام اور جہاد
(سید احمد شہید کی تحریک)
حصہ سوم: فکرِ فراہی کی روشنی میں
اس پورے مناقشے کو اگر فکرِ فراہی، بالخصوص جناب جاوید احمد غامدی صاحب کے زاویۂ نظر سے دیکھا جائے تو بحث کسی ایک کتاب، ایک شخصیت یا چند مخصوص تعبیرات کے فہم تک محدود نہیں رہتی، بلکہ ایک بنیادی اصولی سوال کی…
امامت، الہام اور جہاد
(سید احمد شہید کی تحریک)
حصہ دوم:نقد کا جواب اہل روایت کی جانب سے
جوہر صاحب کے نقد کے جواب میں جو تحریریں سامنے آئیں، ان کا مجموعی مقدمہ یہ ہے کہ “منصبِ امامت” کو نئی نبوت، نئی شریعت یا متوازی دین کے اعلان کے طور پر پڑھنا درست نہیں۔
ان کے نزدیک جوہر صاحب…
"امامت، الہام اور جہاد"
تحریکِ سید احمد شہید
حصہ اول:مسئلہ کی نوعیت اور بنیادی نقد
گزشتہ چند ہفتوں میں فیس بک پر ایک اہم علمی مناقشہ سامنے آیا۔ اس کا آغاز جناب محمد دین جوہر صاحب نے کیا۔ ان کی گفتگو مختلف پوسٹوں میں پھیلی ہوئی ہے۔ تاہم، قارئین کی سہولت کے لیے، اپنے فہم کی حد تک،…
عصر حاضر کے بعض اہل علم نزول مسیح کے قائل نہیں ہیں۔ وہ عیسیٰ علیہ السلام کو زندہ آسمان پر اٹھا لینے اور اُس کے بعد اُن کو مسلسل زندہ رکھنے کے موقف کو صحیح نہیں سمجھتے۔ اِس ضمن میں وہ متعلقہ قرآنی آیات کی مختلف تاویل کرتے ہیں اور عام تاویلات کو زبان و…