Skip to content Skip to sidebar Skip to footer
قادیانیت، ختمِ نبوت، امامت اور نماز میں شرکت

قادیانیت، ختمِ نبوت، امامت اور نماز میں شرکت

"قادیانیت، ختمِ نبوت، امامت اور نماز میں شرکت" (غامدی صاحب کا موقف:چند ضروری توضیحات) جناب جاوید احمد غامدی صاحب کے موقف کو صحیح طور پر سمجھنے کے لیے ضروری ہے کہ عقیدۂ ختمِ نبوت، قادیانیت، نماز کی امامت، اور قائم نماز میں شرکت کے اصول کو الگ الگ دائرے میں رکھا جائے۔ اِن میں سے ہر پہلو…

Read More

سات حرفوں پر قرآن کی تلاوت

سات حرفوں پر قرآن کی تلاوت

اِس سے جو الجھنیں قرآن مجید سے متعلق ہماری روایت میں پیدا ہوئی ہیں، اُن سے اہل علم واقف ہیں۔ ہم نے اپنی بساط بھر اُن کو یہاں سلجھانے کی کوشش کی ہے۔’وما توفيقي إلا باللّٰه‘۔ _____ــــــ ۱ ــــــ_____ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ،۱ قَالَ: حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ اللهِ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ…

Read More

عقائدِ اسلام میں کلامی موشگافیوں سے ممانعت

عقائدِ اسلام میں کلامی موشگافیوں سے ممانعت

"عقائدِ اسلام میں کلامی موشگافیوں سے ممانعت" اسلام کے اصل عقائد نہایت سادہ اور مختصر ہیں۔ کوئی ان کو سمیٹنا چاہے تو صرف ایک ’لا إله إلا الله‘ میں سمیٹ سکتا ہے، جیسا کہ اس حدیث میں ہے کہ: «من قال لا إله إلا الله دخل الجنة»، جس نے ’لا إله إلا الله‘ کہا، وہ جنت…

Read More

نزولِ مسیح کے مخالف اہل علم کی آرا

نزولِ مسیح کے مخالف اہل علم کی آرا

عصر حاضر کے بعض اہل علم نزول مسیح کے قائل نہیں ہیں۔ وہ عیسیٰ علیہ السلام کو زندہ آسمان پر اٹھا لینے اور اُس کے بعد اُن کو مسلسل زندہ رکھنے کے موقف کو صحیح نہیں سمجھتے۔ اِس ضمن میں وہ متعلقہ قرآنی آیات کی مختلف تاویل کرتے ہیں اور عام تاویلات کو زبان و…

Read More