غور کیجیے کہ مذہب کیا چیز ہے اور اس کی حقیقت کیا ہے؟ انسان کی عملی زندگی کے لیے وہ چراغِ راہ ہے۔ انسان اور اس کی عملی زندگی کا تعلق تمام تر مادیات سے ہے، اس لیے ماوراے مادہ کی نسبت صرف وہیں تک اس کو تعلق ہے جہاں تک انسان کی عملی زندگی…
تصورِ خدا: علمِ کلام اور فطری استدلال
(محمد حسن الیاس)
مسلمانوں کی علمی روایت میں خدا کے وجود کے اثبات اور اس کی صفات کی تفہیم و توضیح کے حوالے سے دو نمایاں طرزِ فکر سامنے آتے ہیں: ایک وہ جو قرآن کے سادہ، فطری اور وجدانی استدلال پر مبنی ہے، اور دوسرا وہ جو علمِ کلام…