قرآن کی "حور" کیا کوئی الگ مخلوق ہے؟
(محمد حسن الیاس)
قرآن مجید نے جنت کی عورتوں کی جن صفات کا ذکر کیا ہے، ان میں ایک نمایاں وصف ان کا "حور" ہونا ہے۔ یہ لفظ ان خواتین کے لیے استعمال ہوا ہے جو کشادہ آنکھوں اور نکھری ہوئی رنگت کی حامل ہوں۔ عربی زبان میں "حور"…
فقہ حنفی میں "واجب" کا تصور
(محمد حسن الیاس)
اسلامی شریعت میں اللہ تعالیٰ کے احکام نہایت قطعی، صریح اور ہر طرح کے ابہام سے پاک ہوتے ہیں۔ یہی وہ غیر متبدل ہدایات ہیں جنہیں قرآن نے "آیاتِ محکمات" سے تعبیر کیا ہے، یعنی وہ یقینی اور دو ٹوک احکام جو براہِ راست منشائے الٰہی کا اظہار…
"وہ جو راستہ دکھانے والے تھے"
ابتدائی شعور کے دنوں میں جب فکر و احساس کے دریچے کھلنے لگے، خدا نے بعض ایسے بزرگوں کی صحبت نصیب فرمائی جن کی علمی شان اور فکری رفعت آج بھی یادوں میں روشن چراغوں کی طرح فروزاں ہے۔
ان میں دو نام سب سے نمایاں ہیں: ڈاکٹر محمود احمد غازی…
کیا ظلم جہاد کو لازم کر دیتا ہے؟
علماء کے اعلان کی شرعی حیثیت!
(تحریر: محمد حسن الیاس)
اسلامی شریعت میں کسی حکم کی فرضیت تین اصولی تقاضوں پر قائم ہے: سبب کا ظہور، شرط کا تحقق، اور مانع کا ازالہ۔ کوئی ہدایت اسی وقت لازم قرار پاتی ہے جب اس کا حقیقی سبب سامنے آ جائے، عمل…
کیا حدیث میں بھی وحی بیان ہوئی ہے؟
(تحریر: محمد حسن الیاس)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے علم و عمل پر مبنی ذخیرۂ احادیث کے حوالے سے ایک بنیادی سوال مسلسل علمی حلقوں میں زیرِ بحث رہا ہے کہ آیا اس میں وحی کا کوئی پہلو شامل ہے یا نہیں۔ اگر یہ تسلیم کر لیا…
جنگ اور نفرت کا قومی جنون
(ہماری اجتماعی نفسیات کا المیہ)
ہماری قوم کی حسِ مزاح، زندہ دلی اور حب الوطنی اپنی جگہ،
مگر جنگ کی محبت اور دشمن کے خلاف نفرت کا وہ بے قابو جنون جو آج قوم کے لاشعور میں دہک رہا ہے۔
یہ محض ایک وقتی جذبہ نہیں،
بلکہ ایک ایسا قومی نفسیاتی مرض ہے جس…
غزہ کا المیہ، بقیہ المیوں کی طرح ایک بار پھر اسی انجام کو پہنچا، جس کا اندیشہ ابتدا سے تھا
بدترین انسانی بحران، قحط، اور ہزاروں بے گناہ جانوں کا خاتمہ۔
مسلمانوں کی مذہبی قیادت نے مسلح تصادم کو جس طرح رومانویت کا رنگ دیا، وہ انجام کار ہمیشہ کی طرح تباہی اور بربادی ہی نکلا۔
ابتدا سے…
کراچی احمدی کا ناحق قتل:
ظلم، بے حسی اور مذہبی زوال کی داستان
(تحریر: محمد حسن الیاس)
کراچی میں ایک اور احمدی شہری کا ناحق قتل کوئی اتفاقی سانحہ نہیں۔ یہ اس مذہبی فکر کا برگ و بار ہے جو برسوں سے نفرت، تعصب اور تکفیر کی زمین میں پروان چڑھتا رہا ہے۔ یہ سانحہ محض ایک فرد…
"دروازہ جو اندر کھلتا ہے"
سوچیے، کہ زندگی میں آپ کسی کام میں مسلسل محنت کر رہے ہوں، اور کسی معتبر ذریعے سے یہ معلوم ہو جائے کہ اس کا انجام کیا ہونے والا ہے؟ تو کیا آپ وہ سچ جاننے کا موقع ضائع کریں گے؟
اگر وہ خبر امید افزا ہو، تو دل کو قرار آ…
"جہاد کے فتوے، ریاستی پالیسی اور کشمیر کا محاذ"
(تحریر: محمد حسن الیاس)
دین و شریعت نے مسلح جدوجہد کے بارے میں جو اصول واضح کیے ہیں، ان میں تین نکات خاص طور پر نمایاں ہیں: اول، ایسی جدوجہد صرف باقاعدہ ریاستی نظم کے تحت کی جائے؛ دوم، اس میں قیادت کی اطاعت لازم ہو؛ اور سوم،…
"اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑتا ہوں..."
یہ جملہ اکثر سادگی سے ادا ہوتا ہے۔ سننے والا اسے شاید خاموشی، بے بسی یا بے نیازی سمجھے
لیکن جو شخص یہ کہہ رہا ہوتا ہے، وہ درحقیقت ایک بہت بڑا فیصلہ کر چکا ہوتا ہے۔
یہ اعلان ہوتا ہے کہ وہ اب انسانوں کے بنائے نظام سے مایوس ہو چکا…
مام بخاری کی کتاب: وحی یا تاریخ؟
(تحریر: محمد حسن الیاس)
غامدی صاحب نے ایک سوال کے جواب میں وضاحت فرمائی کہ دین کا ماخذ صرف قرآن اور سنت ہیں، جبکہ بخاری اور دیگر مجموعہ ہائے احادیث دین کا براہ راست ماخذ نہیں، بلکہ زمانۂ رسالت کے حالات و واقعات پر مبنی تاریخی ریکارڈ ہے۔
غامدی صاحب یہ…