"لم یات نظیرک فی نظرم"
سیرت کی ایک روایت میں آتا ہے کہ جب عکرمہ بن ابی جہل ایمان لا کر رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہونے والے تھے تو آپ ﷺ نے صحابہ کو جمع کیا اور ان فرمایا:
«يأتيكم عكرمة بن أبي جهل مؤمنًا مهاجرًا، فلا تسبوا أباه، فإن سب الميت…
اکابرِ امت کے ساتھ چمٹے رہنا؟
علما کے ایک بڑے اجتماع کے موقع پر ایک بینر نظر سے گزرا۔ اس پر یہ نصیحت درج تھی:
”اپنے اکابرین کے ساتھ جڑے رہنے میں برکت ہے“
اس کے نیچے اس نصیحت کا ماخذ بھی لکھا گیا تھا، یعنی صحیح ابن حبان کی یہ روایت:
”البرکۃ مع أکابرکم“
یہ بات ہمارے مذہبی ماحول…
"سرسیّد کی اپنے اکلوتے بیٹے جسٹس سیّد محمود کے مرنے کی اجتماعی دعا"
مراتب جن کے اونچے اور اونچا بخت ہوتا ہے،
زمانے میں انہی کا امتحاں بھی سخت ہوتا ہے
۱۸۵۷ء کی جنگِ آزادی کے دوران دہلی میں سرسید احمد خان کے گھر کو لوٹ لیا گیا۔ سامنے ان کے ماموں کا گھر تھا۔ انگریزوں نے گھر…