Skip to content Skip to sidebar Skip to footer
قادیانیت، ختمِ نبوت، امامت اور نماز میں شرکت

قادیانیت، ختمِ نبوت، امامت اور نماز میں شرکت

"قادیانیت، ختمِ نبوت، امامت اور نماز میں شرکت" (غامدی صاحب کا موقف:چند ضروری توضیحات) جناب جاوید احمد غامدی صاحب کے موقف کو صحیح طور پر سمجھنے کے لیے ضروری ہے کہ عقیدۂ ختمِ نبوت، قادیانیت، نماز کی امامت، اور قائم نماز میں شرکت کے اصول کو الگ الگ دائرے میں رکھا جائے۔ اِن میں سے ہر پہلو…

Read More

امامت، الہام اور جہاد

(حصہ سوم) امامت، الہام اور جہاد

امامت، الہام اور جہاد (سید احمد شہید کی تحریک) حصہ سوم: فکرِ فراہی کی روشنی میں اس پورے مناقشے کو اگر فکرِ فراہی، بالخصوص جناب جاوید احمد غامدی صاحب کے زاویۂ نظر سے دیکھا جائے تو بحث کسی ایک کتاب، ایک شخصیت یا چند مخصوص تعبیرات کے فہم تک محدود نہیں رہتی، بلکہ ایک بنیادی اصولی سوال کی…

Read More

(حصہ دوم)

(حصہ دوم) امامت، الہام اور جہاد

امامت، الہام اور جہاد (سید احمد شہید کی تحریک) حصہ دوم:نقد کا جواب اہل روایت کی جانب سے جوہر صاحب کے نقد کے جواب میں جو تحریریں سامنے آئیں، ان کا مجموعی مقدمہ یہ ہے کہ “منصبِ امامت” کو نئی نبوت، نئی شریعت یا متوازی دین کے اعلان کے طور پر پڑھنا درست نہیں۔ ان کے نزدیک جوہر صاحب…

Read More

(حصہ اول)

(حصہ اول) امامت، الہام اور جہاد

"امامت، الہام اور جہاد" تحریکِ سید احمد شہید حصہ اول:مسئلہ کی نوعیت اور بنیادی نقد گزشتہ چند ہفتوں میں فیس بک پر ایک اہم علمی مناقشہ سامنے آیا۔ اس کا آغاز جناب محمد دین جوہر صاحب نے کیا۔ ان کی گفتگو مختلف پوسٹوں میں پھیلی ہوئی ہے۔ تاہم، قارئین کی سہولت کے لیے، اپنے فہم کی حد تک،…

Read More

عقائدِ اسلام میں کلامی موشگافیوں سے ممانعت

عقائدِ اسلام میں کلامی موشگافیوں سے ممانعت

"عقائدِ اسلام میں کلامی موشگافیوں سے ممانعت" اسلام کے اصل عقائد نہایت سادہ اور مختصر ہیں۔ کوئی ان کو سمیٹنا چاہے تو صرف ایک ’لا إله إلا الله‘ میں سمیٹ سکتا ہے، جیسا کہ اس حدیث میں ہے کہ: «من قال لا إله إلا الله دخل الجنة»، جس نے ’لا إله إلا الله‘ کہا، وہ جنت…

Read More

نزولِ مسیح کے مخالف اہل علم کی آرا

نزولِ مسیح کے مخالف اہل علم کی آرا

عصر حاضر کے بعض اہل علم نزول مسیح کے قائل نہیں ہیں۔ وہ عیسیٰ علیہ السلام کو زندہ آسمان پر اٹھا لینے اور اُس کے بعد اُن کو مسلسل زندہ رکھنے کے موقف کو صحیح نہیں سمجھتے۔ اِس ضمن میں وہ متعلقہ قرآنی آیات کی مختلف تاویل کرتے ہیں اور عام تاویلات کو زبان و…

Read More

تصورِ خدا: علمِ کلام اور فطری استدلال

تصورِ خدا: علمِ کلام اور فطری استدلال

تصورِ خدا: علمِ کلام اور فطری استدلال (محمد حسن الیاس) مسلمانوں کی علمی روایت میں خدا کے وجود کے اثبات اور اس کی صفات کی تفہیم و توضیح کے حوالے سے دو نمایاں طرزِ فکر سامنے آتے ہیں: ایک وہ جو قرآن کے سادہ، فطری اور وجدانی استدلال پر مبنی ہے، اور دوسرا وہ جو علمِ کلام…

Read More