"بنی اسرائیل اور ہم"
(محمد حسن الیاس)
قرآنِ مجید میں بنی اسرائیل کا ذکر محض ایک تاریخی قوم کے طور پر نہیں آیا، بلکہ ایک ایسی امت کے طور پر بھی آیا ہے، جسے اللہ تعالیٰ نے اپنے زمانے میں علم، شریعت، نبوت اور ایک خاص منصبی فضیلت سے نوازا تھا۔ اُن کے پاس وحی تھی،…
"قرآن مجید اور ہماری فقہ"
(محمد حسن الیاس)
”ہدایہ“ فقہ حنفی کی معروف کتاب ہے۔اس کتاب کے آغاز میں ”باب صفۃ الصلوٰة“ ہے،جہاں سب سے پہلے صاحبِ ”ہدایہ“ نماز کے فرائض اور قرآنِ مجید سے اُن کی فرضیت کے دلائل بیان کرتے ہیں ۔
اِس مضمون میں ہم”ہدایہ“ کے مطابق قرآنِ مجید کے اُن دلائل کا ترتیب سے…
زندگی میں انسان نہ جانے کتنی خواہشیں اپنے دل میں لیے چلتا ہے۔ وقت گزرتا رہتا ہے، کچھ خواب پورے ہو جاتے ہیں اور کچھ خواہشیں راستے ہی میں کہیں پیچھے رہ جاتی ہیں۔ خدا کا بے حد شکر ہے کہ زندگی نے میرے بہت سے خواب میری توقع سے بھی بڑھ کر پورے کیے۔
مگر…
hassan
افغانستان کی گزشتہ پانچ دہائیوں کی سیاست اور تاریخ میں گلبدین حکمتیار نمایاں ترین سیاسی شخصیات میں شمار ہوتے ہیں۔ وہ دو مرتبہ وزارتِ عظمیٰ کے منصب پر فائز رہے، سوویت دور کی افغان مزاحمت کے اہم قائدین میں شامل تھے، اور بعد کے عشروں میں بھی افغانستان کی سیاسی و عسکری تاریخ میں ایک…
اب تک کے تجربے سے یہ بات سامنے آتی ہے کہ اہم قومی، آئینی یا عسکری موضوعات پر گفتگو کرتے ہوئے لکھی ہوئی تقریر زیادہ موزوں ہوتی ہے۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ مقرر اپنے فطری اسلوب یا جذباتی تاثیر سے محروم ہو جائے۔ تحریر شدہ تقریر میں بھی موقع کی مناسبت سے برجستہ…
"فانصرنا علی القوم الکافرین"
(جمعے سے متعلق دو غلط فہمیاں)
اسلام میں نمازِ جمعہ کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے۔ قرآن مجید نے اہلِ ایمان کو حکم دیا ہے کہ جب جمعے کے دن نماز کے لیے پکارا جائے تو وہ خرید و فروخت اور دوسری مصروفیات چھوڑ کر اللہ کے ذکر کی طرف متوجہ ہوجائیں، اور…
"کرپٹو کرنسی اور فتویٰ کی حدود"
کرپٹو کرنسی کے بارے میں یہ کہنا کہ یہ “مال” ہے یا “مال نہیں”، شریعت کا سرے سے موضوع ہی نہیں ہے۔ یہ سوال پہلے عرف، معاشی تعامل، قانون اور ریاستی نظم کےدائرے میں آتا ہے۔
دین نے یہ طے نہیں کیا کہ ہر زمانے میں مبادلے کا ذریعہ…
اکابرِ امت کے ساتھ چمٹے رہنا؟
علما کے ایک بڑے اجتماع کے موقع پر ایک بینر نظر سے گزرا۔ اس پر یہ نصیحت درج تھی:
”اپنے اکابرین کے ساتھ جڑے رہنے میں برکت ہے“
اس کے نیچے اس نصیحت کا ماخذ بھی لکھا گیا تھا، یعنی صحیح ابن حبان کی یہ روایت:
”البرکۃ مع أکابرکم“
یہ بات ہمارے مذہبی ماحول…
علمی روایت میں اختلاف اپنی اصل قدر اسی وقت پیدا کرتا ہے جب وہ سنجیدگی، تحقیق، تہذیب اور استدلال کے ساتھ سامنے آئے۔ فکر و نظر کے اختلافات اگر علمی وقار کے ساتھ زیرِ بحث آئیں تو وہ نہ صرف فہم و بصیرت کو وسعت دیتے ہیں، بلکہ مکالمے، نقد اور تحقیق کی زندہ روایت…